مشہور تامل فلم اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار…
مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کی یہ گرفتاری حیدرآباد میں فلم ”پشپا2“ کے پریمیئر کے موقع پر مچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت کے سلسلے میں عمل میں آئی۔
بھارتی میڈیاکےمطابق ہلاکت کا…