رونالڈو کی النصر کو سیزن کی پہلی شکست
سعودی پرو لیگ کے ایک دلچسپ مقابلے القادسیہ نے کرسٹیانو رونالڈو کی النصر ٹیم کو دو ایک سے ہرا دیا ۔ النصر نے میچ جارحانہ آغاز کیا ، کرسٹیانو رونالڈو نے پہلے ہاف کے 30ویں منٹ میں گول کیپر کوئن کاسٹیلز کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ٹیم کو…