ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف…
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت کاؤنٹرٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کےخلاف…