پاکستان اور عمان کا افرادی قوت کے تبادلے کا عمل…
سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے وزیر چوہدری سالک حسین نے عمان کے تین روزہ دورے کے دوران عمان کے وزیر برائے افرادی قوت ڈاکٹر مہاد بن سعید بن علی باوین سے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے لیبر اور افرادی قوت کے…