لاہور، 6 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین باپ نے قتل…
پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے میں اغوا کا ڈرامہ رچانے والے سفاک باپ نے 6 سالہ بیٹے کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سفاک سگے باپ نے بیٹے کو قتل کردیا، مجتبیٰ نامی شخص نے تھانہ باغبانپورہ میں اپنے بچے کے اغوا کا…