بیلا روس کا اعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، صدر…
صدر بیلاروس کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔
صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم…