بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میرا کام نہیں،…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر میرے کردار ادا نہ کرنے پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے، میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر…