براؤزنگ ٹیگ

اسپین

اسپین میں کشتی حادثے میں 44 پاکستانی جاں بحق، دفتر…

ترجمان دفترخارجہ نے تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں متعدد پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارت خانہ مقامی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش میں پاکستانی…

اسپین، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی…

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ 2 جنوری…

اسپین کی کوسٹ گارڈز نے کینری جزائر کے قریب پھنسے…

اسپین کی کوسٹ گارڈز کرسمس کے دن کینری جزائر کے ساحل کے قریب سمندر میں موجود لکڑی کی کم از کم پانچ کشتیوں سے درجنوں تارکین وطن کو بچایا۔ گرین کیناریا کے ارگینگیئن بندرگاہ پر بدھ کو ایک کشتی لائی گئی جس میں 60 مرد اور 4 خواتین موجود تھیں۔…

فٹبال کلب ویلنسیا کا اسپین کے سیلاب متاثرین کو…

ویلنسیا فٹبال کلب نے مشرقی اسپین میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا ، دو ہفتے سیلاب سے 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔ سیلاب سے ہزاروں مکان تباہ ہوئے لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا میستایا اسٹیڈیم…

اسپین کے بادشاہ اور ملکہ کا سیلاب زدہ علاقوں کا…

اسپین کے بادشاہ فلیپ اور ملکہ لیٹیزیا نے ان علاقوں کا دورہ کیا جو حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثر ہیں ۔ سیلاب میں میں 200 سے زائد افراد جان گئی ۔ بادشاہی جوڑے کا چیووا پہنچنے پر مقامی رہائشیوں نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔بادشاہ اور ملکہ نے…

اسپین میں زیتون کی فصل میں موسمیاتی تبدیلیوں اور…

اسپین کا علاقہ جین زیتون کی عالمی پیداوار کے سب سے بڑے مرکز میں سے ایک ہے ۔ جین کے 550,000 ہیکٹر علاقے پر زیتون کے باغات ہیں ۔ دنیا بھر کے زیتون کے تیل کی پیداوار کا 20 فیصد اسی علاقے میں پیدا ہوتا ہے ۔ لیکن اب اس علاقے کو موسمیاتی تبدیلی…

اسپین کے بادشاہ کوسیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران…

اسپین کے بادشاہ فیلپے کے ویلینسیا کے دورے کے دوران پیپورٹا کے عوام نے احتجاج کیا اور قاتل قاتل کے نعرے لگائے ۔ بادشاہ فیلپ ویلینسیا کے سیلاب زدہ علاقے پیپورٹا پہنچے تھے جہاں عوام نے ان کے خلاف مظاہرہ کیا اور پتھر بھی پھینکے ۔احتجاج سے قبل…

اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3…

اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے نظام زندگی درہم…

اسپین میں 30 سال کا بدترین سیلاب، 64 افراد ہلاک

اسپین کے علاقے ویلنشیا میں 30 سال کے بدترین سیلاب میں کم از کم 64 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ منگل کو تیز بارش کے باعث علاقے میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی اور متعدد علاقوں تک پہنچنا ناممکن ہو گیا۔مقامی حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں، کشتیوں کی مدد…

اسپین کی ایٹانا نونمتی نے مسلسل دوسری بار بلین ڈی…

ایٹانا بونمتی نے مسلسل دوسری بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت کر بارسلونا خواتین ٹیم کیلیے اپنی شاندار کارکردگی کو ثابت کیا۔ بونمتی نے اس سال بارسلونا کو لیگا ایف، چیمپئنز لیگ، اسپینش سپر کپ اور کوپا ڈی لا رینا سمیت پہلی مرتبہ چار اہم ٹائٹلز…