غزہ میں زخمیوں کا علاج کرنے والے اسپتال ڈائریکٹر…
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابوصفیہ کا جواں سال بیٹا ابراہیم بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔
اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور چند روز میں…