انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 67 پیسے ہے۔
انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ روز کے مقابلے 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ…