اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرکے 12 فیصد کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ…