اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر…
مسلسل مثبت رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک…