عافیہ رہائی سے متعلق درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایک صفحہ پر مشتمل حکمنامہ جاری کر دیا جس کے مطابق وزارت خارجہ کے نمائندے نے…