معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…