محسن نقوی کی اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار…
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا…