سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس،…
ریاض: سعودی عرب میں عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف شریک ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ ہی دیر میں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کےلیے پہنچے تو…