براؤزنگ ٹیگ

اسرائیل

اسرائیل اور حماس کے درمیان آج سے جنگ بندی کا…

پندرہ ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ آج سے نافذ ہو گا، جس سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ اسرائیل کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کے بعد غزہ میں اس بات کی…

اسرائیل جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے سنجیدہ نہیں:…

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں، میرے خیال میں اسرائیل جنگی جرائم کےحوالے سے تحقیقات کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی عدالتِ جرائم کے…

جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی حملے، حماس نے…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود جاری اسرائیلی جارحیت یرغمالیوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پاجانے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پر…

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم…

پاکستان کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا…

حکومتِ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس پیشرفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل درآمد…

حماس اسرائیل جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ، ڈونلڈ…

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی ۔ حماس کے عہدیدار نے عرب میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کردی۔ حماس کا کہنا ہے کہ قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ…

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری شہادتوں کی تعداد…

قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے باوجود اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ایک ہی خاندان کے افراد سمیت 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ بمباری میں…

غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری، اہم نکات پر خاطر…

غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی میں معاہدے کی کوششیں مہینوں سے جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں جاری بات چیت میں اہم نکات پر خاطر خواہ پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کو نئی ٹھوس تجویز…

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اس…

امریکا کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان موجود ہے اور اس ہفتے کے آخر میں معاہدہ ہوسکتا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ یہ ممکن…

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری…

صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نام نہاد گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ سعودی عرب سمیت کئی اسلامی ملکوں نے مسترد کر دیا۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن ، شام ، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو…