لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم،21…
لبنان اور اسرائیل میں جاری جنگ کو روکنے کیلئے امریکا اور فرانس کی جانب سے 21 روزہ جنگ بندی تجویز سامنے آئی ہے جس کی دیگر ممالک نے بھی حمایت کی ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ…