مقبوضہ مغربی کنارے میں بس پر فائرنگ سے 3 اسرائیلی…
فلسطین کے مغربی کنارے میں بس اور گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسلح حملہ آوروں نے ایک بس اور 2 گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔…