حماس کیخلاف آپریشن کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر…
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کرنے والے اسرائیلی فوجیوں پر بھاری کرین گر گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں کرین گرنے کے واقعے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے…