غزہ پر اسرائیلی حملے 11 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
ہفتے کے روز خان یونس ، شمالی غزہ اور غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیل نے پناہ گزینوں کے کیمپس کو نشانہ بنایا ۔ اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق، شمالی غزہ کے جبالیہ علاقے میں سراری اسٹریٹ…