پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت…
پاکستان نے شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان شامی سرزمین پر اسرائیل کے…