صدر زرداری اور ترک صدر اردگان کی استنبول ایئر پورٹ…
صدر آصف علی زرداری اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کی استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں صدور کے دورمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں صدور نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…