ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل سینیٹ…
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا۔
بل سینیٹر دینیش کمار نے ایوان میں پیش کیا جس کی اپوزیشن نے مخالفت کی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی سے بل منظور ہوچکا ہے سیاست نہ کریں، جو لوگ…