اداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا…
اداکار منیب بٹ نے اس بار سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کے لیے ایک اونٹ خریدا جو رسی توڑ کر بھاگ نکلا۔
سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک اونٹ کو رسی توڑ کر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے، وہ اونٹ اداکار منیب بٹ…