سنجے دت کی مداح جس نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ کی…
بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے لاکھوں مداح ہیں، مگر 2018 میں انہیں اپنی مقبولیت کا ایک ایسا ثبوت ملا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
ایک خاتون مداح نیشا پاٹل نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ روپے کی جائیداد اداکار کے نام کر دی، حالانکہ وہ سنجے دت سے…