اداکارہ غنیٰ علی نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کرنے کی وجہ بتادی۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔
اداکارہ نے جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…