احمد علی اکبر رواں ماہ شادی کرنے والے ہیں؟ افواہیں…
فلم و ٹی وی کے منجھے ہوئے اداکار و ماڈل احمد علی اکبر کی رواں ماہ شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں۔
جرنلسٹ مومن علی منشی اور ان کی بہن ایمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر انڈسٹری کی ایک اور بڑی شادی سے متعلق بات کی ہے۔…