شکریہ چین ،ہر بحران میں پاکستان کا غیر متزلزل ساتھ…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اقبال نے کہا ہے کہ چین کی حکومت کا شکریہ کہ اس نے ہر بحران کے موقع پر پاکستان کا غیر متزلزل ساتھ دیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ کے اعزاز میں ظہرانے…