براؤزنگ ٹیگ

احتجاج

کراچی میں احتجاج کے دوران وکلا نے شارع فیصل بند…

کراچی میں احتجاج کے دوران وکلا نے شارع فیصل بند کردی جس کے باعث سڑک ٹریفک کے لیے بند ہوگئی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کالا پل سگنل پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔ مظاہرین کا کہنا…

صدر کے استعفے کا مطالبہ ،بنگلادیش میں طلبہ پھر…

بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور سینکڑوں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے صدر…

عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کل…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر…

تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔ علی امین…

پنجاب کالج مبینہ زیادتی واقعہ کا ڈراپ سین، لڑکی…

پنجاب کالج مبینہ زیادتی واقعہ کا ڈراپ سین ۔لڑکی اور اس کے والد نے تحقیقاتی کمیٹی کو بیان جمع کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کالج زیادتی کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلا کرطلبا میں اشتعال پھیلانے کی سازش ناکام ہو گئی ہے ۔ واقعہ کی…

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں…

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، غزہ کو جینے دو’ اور ’نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو‘ کے نعرے بلند ہوگئے۔ مظاہرین نے امریکی دفاعی ٹھیکیداروں اور ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔…

پی ٹی آئی نے مطالبہ منظور ہونے پرکل کے احتجاج کی…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال…

حکومت کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک اسلام آباد پر 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کی شرط رکھ دی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی۔ مسافر راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبسپر سفر کر سکیں گے، راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس مکمل بند ہے، میٹرو بس سروس…

عوام کی احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والوں سے…

احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کاروائیوں کو عوام نے دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔ عوام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احتجاج کے حق کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا اور معمولات زندگی کو متاثر کرنا سیاسی جماعت کا…