بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب،تحریک انصاف کے احتجاج…
پشاور: خرابی صحت یا پارٹی اختلافات ، تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں…