عمران خان پیٹرن انچیف بن گئے، احتجاجی تحریک لیڈ…
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان آج کےبعد پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے، احتجاجی تحریک کو وہ خود لیڈ کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان…