پشاور سے دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی…
ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور سے قطر کے دارالحکومت دوحا ہیروئن اور کرسٹل آئس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا بناتے ہوئے مسافر کوگرفتار کرلیا۔
اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر محمد طارق دوحا کی پرواز پر سفر کے لیے پشاور ائیرپورٹ پہنچا تھا،…