بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر…
بھارت میں دیوالی کا تہوار پرجوش طریقے سے منایا جاتا ہے جبکہ اس موقع پر بڑے پیمانے پر آتش بازی بھی کی جاتی ہے، تاہم اب دیوالی کے موقع پرکی گئی آتش بازی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
بین الاقوامی…