آغا سراج درانی کے کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات…
احتساب عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کے دوران فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ فیصلہ 6 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
آج کی سماعت کے دوران آغا…