براؤزنگ ٹیگ

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلیے…

وزارت داخلہ کی سفارش اور حکومت کی منظوری کے بعد آزادکشمیر پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیاں حاصل کر لی گئی ہیں اور یہ گاڑیاں مظفر آباد پہنچنا شروع ہوگئیں۔ بکتر بند گاڑیاں مظفرآباد پہنچنے پر وزیر داخلہ وقار نور اور آئی جی پولیس نے ان کا…

 پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ، آزاد…

میر پور : آزاد کشمیر حکومت کےسیکرٹری چوہدری طیب کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ۔ طیب چوہدری کو آزاد کشمیر کے احتساب بیورو نے حراست میں لیا جس کے بعد ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔…

آزاد کشمیر میں تیز بارش اور برفباری، گلگت میں…

آزاد کشمیرمیں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، وادی جہلم، وادی لیپہ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات برفباری سے سردی بڑھ گئی۔ مظفرآباد شہرمیں گزشتہ رات شدید بارش کے بعد بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،وادی جہلم، وادی…

آزاد کشمیر احتساب بیورو کی کارروائی،سابق چیئرمین…

آزاد جموں و کشمیر  احتساب بیورو  نے کارروائی کرتے ہوئے  سابق چیئرمین  مظفر آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی زاہد امین  کو  جعلی الاٹمنٹ  کیس میں تحت گرفتار کر لیا ۔ مظفر آباد: احتساب بیورو آزاد کشمیر نے سابق چیئرمین مظفر آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی …

آزاد کشمیر میں 200 یونٹ تک بجلی فری، نوٹیفکیشن…

آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ برقیات کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں آزاد کشمیر بھر کے مہتمم اوپریشن ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جن جن…