خارجیوں کے سہولت کاروں اور مالی مدد فراہم کرنے…
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو دورے کے دوران موجودہ سیکورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی کی جاری کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
افسران اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے ان کی قربانیوں اور دہشت…