عبد العلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات
وزیرِ مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبد العلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
دورانِ ملاقات دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی شراکت داری…