آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔
آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کےجو روٹ سرفہرست ہیں، بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے…