پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی…
لاہور: پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان رواں سال آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کرے گا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز اپریل 2025 میں پاکستان کے…