حکومت آئینی پیکیج بارے مسلسل جھوٹ بول رہی، اصل…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت آئینی پیکیج کے حوالے سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، ابھی تک اصل آئینی مسودے کو چھپایا گیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں…