صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی پیر کی علی الصبح دو تہائی اکثریت کے ساتھ…