جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز…
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دی۔
ذرائع کے مطابق آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن میں اکثریتی رائے سے فیصلہ ہوا اور آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کے حق میں 11 ووٹ آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…