ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی ہے۔
کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا…