انگلینڈ کے اوپنر بین ڈکٹ زخمی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش اوپنر بین ڈکٹ زخمی ہو گئے۔

بین ڈکٹ نے پاکستان کی اننگز کے دوران آخری بلے باز ابرار احمد کا کیچ پکڑتے ہوئے زخمی ہوئے۔ سلپ میں کیچ پکڑتے وقت گیند ان کے بائیں انگوٹھے پر لگی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے