عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم مالٹا میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرعزم

محمد وسیم کا مقابلہ جورجیا کے باکسر جانا میمس ایشی سے ہوگا۔ فائٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہوگی۔

فائٹ سے قبل دونوں باکسرز کا وزن اور فیس آف ہوگیا۔ محمد وسیم نے اپنی تیاری انگلینڈ میں کی۔ قومی باکسر کو یورپ کے ویزے کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محمد وسیم نے شائقین سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے فائٹ جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے