ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو ہرا کر مسلسل پانچویں کامیابی اپنے نام کرلی۔

پاکستان نے ما لد یپ کو 39 کے مقابلے 49 گول سے شکست دے دی۔چیمپئن شپ میں رینکنگ کی بنیاد پر 2 گروپس بنائے گئے ہیں اور پاکستان سیمی فائنل اپنے ہی گروپ کی نمبر 4 پوزیشن پر موجود جاپان سے کھیلے گا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے