نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان ، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستانی نژاد محمد عباس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، انہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا۔
ان کے علاوہ مچ ہے، زیک فولکس اور آدی اشوک کو بھی پہلی مرتبہ سنٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے، ایش سوڈھی، اعجاز پٹیل اور جوش کلارکسن کو سینٹرل کنٹریکٹ آفر نہیں کیا گیا تھا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں