نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں حارث رؤف انجرڈ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران حارث رؤف انجرڈ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے گئے تین ملکی میچز کی ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ حارث رؤف کو اپنے چھٹے اوور میں بولنگ تکلیف محسوس ہوئی اور درد اس قدر شدید ہوا کہ پھر انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
میچ کے دوران بولنگ کرنے پر سینے اور پیٹ کے پٹھوں کے بائیں جانب شدید درد ہوا۔ انہیں فوری طور پر علاج کے لیے ڈریسنگ روم کردیا گیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں