پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ملتان میں شروع ہو گا ۔ ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ۔
پریکٹس سیشن کے بعد کپتان شان مسعود اور ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے ٹرافی کی رونمائی کی ۔ ٹیموں کے آفیشیلز نے بھی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں:چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک اور مکمل بیڈ ریسٹ کی خبریں، بمراہ نے خاموشی توڑ دی
ٹیسٹ میچ میں ایک دو سرے کو زیر کرنے کیلیے دونوں ٹیموں نے ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ ، بالنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں